empty
 
 
07.06.2022 08:48 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 07 جولائی 2022

مارکیٹ کا تکنیکی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2466 (گزشتہ ہفتہ کی کم ترین سطح) پر موجود تکنیکی سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے - لہذا اب یہ سطح مزید اہمیت اختیار کر گئی ہے اور اب سے یہ ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی - جب تک مارکیٹ 1.2466 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہی ہے تب تک اوپر کی جانب بریک کے امکانات واضح ہیں لیکن بُلز کو مزید جارحانہ اور کثیر الجہت ہونے کی ضرورت ہے تاکہ بریک آؤٹ کر سکیں کیونکہ بئیرش دباؤ مضبوط ہو رہا ہے - صورتحال ابھی کمزور ہے اور منفی بھی ہے مارکیٹ اوور باٹ سطحوں سے واپس ہوئی ہے لہذا اگر بریک آؤٹ مل جاتا ہے تو 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول (1.2410) یا 61 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول (1.2350) کا ٹیسٹ ہونا ابھی بھی ممکن ہے

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2780

ڈبلیو آر 2 - 1.2715

ڈبلیو آر1 - 1.2585

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2516

ڈبلیو ایس 1 - 1.2384

ڈبلیو ایس 2 - 1.2311

ڈبلیو ایس 3 - 1.2185

تجارتی تجزیہ

قیمت نے کافی عرصہ قبل 1.3000 سے نیچے کی بریک کی تھی لہذا طویل مُدتی تناظر میں نے مارکیٹ پر قابو حاصل کر لیا تھا اور اس کی تصدیق کی تھی - پاؤنڈ / ڈالر پئیر ابھی 100 اور 200 ڈبلیو ایم اے سے خاصا نیچے ہے لہذا بئیرش غلبہ واضح ہے اور رجحان کی منسوخی یا اس میں واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ہے - بُلز ابھی تصحیحی مرحلہ شروع کرنے کی کوشش میں ہیں جسے 8 ہفتوں پر مشتعمل تنزلی کی موو کے بعد خوش آمدید کہا گیا ہے - بئیرز کے لئے طویل مُدتی ہدف 1.1989 پر موجود ہے - یاد رکھیں : رجحان آپ کا دوست ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback