empty
 
 
15.06.2022 03:16 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 16 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ
بِٹ کوائن سپورٹ حاصل کرنے سے قبل منگل کے روز 20100 ڈالر کی سطح تک مزید نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو 21200 ڈالر کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا کم و بیش 40000 ڈالر کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قلیل مُدتی سپورٹ 19500 ڈالر کی سطح کے گرد موجود ہے اور قیمت دوبارہ بُلش ہونے کے قبل اس تک نیچے جاسکتی ہے
بِٹ کوائن نے 32000 ڈالر کی سطح کے گرد فوری ریزسٹنس حاصل کی ہے جس کے بعد یہ 40000 ڈالر اور مزید اوپر ہے - جب کہ عارضی سپورٹ 20000 ڈالر کے گرد ہے - 32300 ڈالر کی سطح سے اوپر کی بریک ابھی سیل کا دباؤ مزید کم کرنے اور بُلز کے واپس ہونے کی تصدیق کے لئے درکار ہے - بُلز قلیل مُدتی صورتحال کو تعمیری رکھنے کے لئے 19500-20000 ڈالر سے اوپر رکھنے کی کوشش کریں گے
بِٹ کوائن نے 69000 ڈالر اور 20000 ڈالر کی سطحوں کے درمیان ایک بڑے درجہ والی تنزلی کی سوئنگ بنائی ہے - مثالی طور پر یہاں سے تصحیحی اضافہ کی افادیت بنتی ہے اور قیمت 40000 ڈالر اور 50000 ڈالر تک مزید اوپر جائے گی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ سطحیں مندرجہ بالا تنزلی کا 0.382 اور 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ ہیں لہذا یہ ممکنہ واپسی کی سطحیں ہیں
تجارتی منصوبہ
امکان 19000 ڈالر کے مقابلہ میں 40000 ڈالر اور 50000 ڈالر تک اضافہ کا ہے
نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback