empty
 
 
14.07.2022 09:46 PM
ایتھریم کا $1,280 پر بڑا ٹیسٹ قریب آ رہا ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - ٹرینڈ لائن ریزسٹنس
سرخ لکیر- اُفقی ریزسٹنس

ایتھریم نے $1,000 نے اضآفہ کیا ہے اور اب یہ $1,100 سے اوپر جا رہا ہے تاکہ افقی ریزسٹنس $1,280 تک پہنچ سکے اور اسے دوبارہ ٹیسٹ کر سکے جہاں سے یہ دو مرتبہ رد ہو چُکا ہے۔ قیمت نے پچھلے چند ہفتوں میں کوئی حقیقی پیش رفت نہیں کی ہے کیونکہ اس نے سائیڈ ویز حرکت جاری رکھی ہوئی ہے۔ ایتھریم اوپر کی جانب کا اضافہ کر رہا ہے اور ایک بار پھر $1,280 کو ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آر ایس آئی اوور سولڈ لیولز سے باہر چلا گیا ہے۔ ہم اس بات پر غور کرتے رہتے ہیں کہ یہ سائیڈ وے موومنٹ بڑے تنزلی کے رجحان کا صرف ایک توقف ہے۔ ایتھریم $1,470 کی طرف اضافہ کی صلاحیت رکھتا ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ رجحان کے بر خلاف ایک عمل ہوگا ہے اور ہم جلد ہی قیمت کو دوبارہ دباؤ میں دیکھیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback