empty
 
 
14.07.2022 09:30 PM
بُلز یو ایس ڈی جے پی وائے کا رجحان اپنے قابو میں رکھتے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بیئرش آر ایس آئی ڈائورجنس
سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے آج 2022 کے لیے ایک نئی بلند ترین سطح بنائی ہے جو 139.40 پر حاصل کی گئی ہے۔ ہمارا طویل مدتی نقطہ نظر یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بُلش ہے کیونکہ ہم اپنے قارئین کو یاد دلاتے ہیں کہ طویل مدتی انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز اُس وقت ٹوٹ گیا تھا کہ جب قیمت نے 126.40 سے اوپر کی بریک کی تھی۔ قریب مُدتی تناظر میں قیمت بُلش رجحان میں ہے جس کی وجہ سے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو ہے۔ اب تک ہمیں صرف آر ایس آئی کی طرف سے تنبیہات موصول ہوئی ہیں کیونکہ اس نے لوئیر ہائیر بنایا ہے جو بیئرش ڈائیورجنس کے اشارے فراہم کرتا ہے۔ قیمت سبز لکیر کے طور پر اوپر دکھائی گئی سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ کل کا کم ترین 136.70 کا ایریا اب ایک اہم ترین سپورٹ ہے۔ بُلز اس وقت تک مضبوط رہیں گے کہ جب تک قیمت اس سے اوپر موجود ہے۔ اس سے نیچے کی بریک سے قیمت بھی سبز ٹرینڈ لائن سے نیچے آجائے گی۔ یہ ایک بیئرش اشارہ ہوگا۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback