empty
 
 
30.05.2022 08:33 PM
مئی 30-31 2022 کو یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ: 1.0742 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - اضافہ کے رجحان کا چینل)

This image is no longer relevant


یورپی دورانیہ کے آغاذ میں، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اضافہ کو بڑھایا اور 1.07798 تک پہنچ گیا تھا جو 25 اپریل کے بعد سے بلند ترین سطح ہے۔ یہ پئیر 21 ایس ایم اے، 200 ای ایم اے کے تعاون سے مضبوط اضافہ کے رجحان میں ہے اور اس وجہ سے کہ وہ بُلش چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے جو برقرار ہے۔

یورو کو امریکی ڈالر کی مسلسل کمزوری سے مدد مل رہی ہے۔ امریکی کرنسی گزشتہ ہفتے توقع سے ذیادہ کمزور مقامی اعداد و شمار اور تازہ ترین ایف او ایم سی میٹنگ منٹس سے متاثر ہوئی تھی، جو جون اور جولائی میں اضافے کے بعد شرح میں اضافے میں ممکنہ توقف کا مشورہ دیتے ہیں۔

امریکی دورانیہ کے آغاذ میں، امریکی ڈالر انڈیکس 5/8 میورے کے ارد گرد تجارت کر رہا ہے یہ 200 ای ایم اے اور 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے - اگر یہ تنزلی کا رجحان جاری رکھتا ہے تو اس سے یورو کو فائدہ ملنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے یہ اگلے چند گھنٹوں میں 1.8064 کی سطح تک پہنچ جائے گا۔

چار گھنٹے کے چارٹ کے مطابق، ہم 12 مئی سے بننے والا ایک اضافہ کے رجحان کا چینل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رجحان جاری رہ سکتا ہے کہ اگر یورو آنے والے گھنٹوں میں 4/8 میورے سے اوپر یا 1.0710 پر واقع 21 ایس ایم اے سے اوپر مضبوط ہو جائے۔

گزشتہ ہفتے، ایگل انڈیکیٹر کے مطابق اوور باٹ اشاروں کے سبب یورو 1.0742 علاقے تک پہنچ گئے۔ تاہم، تکنیکی تصحیح نے یورو میں ایک اضافہ کا نیاء مرحلہ بنایا ہے امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آنے والے دنوں میں 1.0864 تک پہنچ جائے گا۔

ثانوی رجحان بُلش ہے اور اسے 1.0667 پر 200 ای ایم اے سے مدد مل رہی ہے۔ 4 گھنٹے کے چارٹ پر بُلش بریک اور 1.0667 سے نیچے بند ہونے کا مطلب تکنیکی تصحیح ہو سکتا ہے اور قیمت 1.0498 کے قریب 61.8% فیبوناچی کی طرف گر سکتی ہے۔


خرید کے لئے ایک اچھا ایریا 1.0742 پر 4/8 میورے کا انتظار کرنا ہے، جس کے اہداف 1.0864 (5/8) ہیں۔ اس کے برعکس، اگر تکنیکی تصحیح کا دباؤ قیمت کو 1.0710 کے آس پاس 21 ایس ایم اے تک نیچے لے جاتا ہے، تو یہ 1.0780 پر ہدف کے ساتھ خریدنے کا موقع ہوگا۔ لہذا، یہ 1.0780 اور 1.0864 (5/8 میورے) پر اہداف کے ساتھ خریدنے کا موقع ہوگا۔


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback