empty
 
 
20.06.2022 12:14 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز آغاذ میں اوپر کی جانب واپسی سے قبل چاندی کی قیمتیں 50-21.40 ڈالر کے زون میں گر گئی تھیں۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت دھات $21.70 کے قریب تجارت کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی $24.00 کی طرف دوبارہ اضافہ شروع ہو جائے گا۔ بُلز کو قیمتوں کو $20.40 سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ صورتحال کو قریب مُدتی تناظر میں تعمیری رکھا جاسکے۔

چاندی 20.45 کی کم ترین سطح بنانے کے بعد سے رجحان کے برخلاف ایک ممکنہ اضافہ بنا رہی ہے ۔ پہلی لییگ کم و بیش $22.44 پر ختم ہوئی، اس کے بعد دوسری لییگ کو ختم کرنے کے لیے $20.90 تک تصحیحی کمی عمل میں آئی تھی ۔ اس کے بعد سے، بُلز $20-24.00 کے زون کی جانب جا رہے ہیں کیونکہ تیسری لییگ آگے بڑھ رہی ہے۔

چاندی پہلے ہی $26.22 اور $20.45 کے درمیان بڑے درجے کی تنزلی پر کام کر رہی ہے۔ مندرجہ بالا گراوٹ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی $24.00 سے گزرتا ہوا نظر آتا ہے۔ مزید برآں، ماضی کی سپورٹ سے تبدیل ہوا ریزسٹنس زون $24.20 پر ہے جیسا کہ روزانہ چارٹ پر دکھایا گیا ہے۔ اگر قیمتیں $24.00-20 زون تک پہنچنے میں کامیاب ہوتی ہیں تو نیچے کی جانب واپسی کا امکان زیادہ ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 20.00 ڈالر کے مقابلہ میں 24.00 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback