empty
 
 
26.07.2022 07:39 AM
جولائی 26 - 27 2022 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی اشارہ : $1,714 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 3/8 میورے)

This image is no longer relevant

گزشتہ ہفتہ سونے کی قیمت نے 5 ہفتوں کے کمزوری کے عمل کے بعد مضبوط واپسی کی ہے - 50 ڈالر سے اوپر کی مضبوطی ایک مضبوطی کا اشارہ ہوگا - آنے والے دِنوں میں اس میں اضافہ ہوگا اور 1750 کی اہم ترین سطح (4/8 میورے) تک پہنچ سکتا ہے

مجموعی رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے - در اصل قیمت تنزلی کا عمل دوبارہ شروع کر سکتی ہے کہ اگر یہ 1736 سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں ناکام رہتا ہے اور یہ 1700 کی نفسیاتی سطح تک نیچے گِر سکتی ہے

چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ سونا گزشتہ ہفتہ سے تنزلی کے رجحان والے چینل کی مضبوطی کو ٹیسٹ کر رہا ہے - چینل سے باہر کے بریک آؤٹ کی دو ناکام کوششوں کے بعد سونے کی قیمت واپس ہوسکتی ہے اور 1714 پر موجود 21 ایس ایم اے تک نیچے آسکتی ہے

فی الوقت ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکس اے یو / یو ایس ڈی 21 ایس ایم اے سے اوپر اضافہ کر رہا ہے اور یہ ابھی 1718 پر موجود 3/8 میورے سے اوپر تجارت کر رہا ہے - اگر اگلے چند گھنٹوں میں تکنیکی اضافہ کی مضبوطی جاری رہتی ہے تو قیمت تنزلی کے رجحان والے چینل کے ٹاپ کو توڑ سکتی ہے اور ہم 1750 کے ایریا کی جانب اضافہ کی توقع کرسکتے ہیں

اگر سونا تنزلی کے رجحان والا چینل توڑنے میں ناکام ہوتا ہے تو ہمیں دوبارہ تکنیکی تصحیح کی توقع ہوگی اور دھات اپنی قدرے کو کھوتے ہوئے 1714 (21 ایس ایم اے) کے سپورٹ زون تک نیچے جاسکتی ہے - حتٰی کہ یہ 2/8 میورے 1687 تک بھی پہنچ سکتی ہے

جولائی کی 22 کو ایگل انڈیکیٹر 95 - ہوائنٹس کے زون تک پہنچ گیا تھا - جس کہ ایک قریبی تکنیکی تصحیح کو ظاہر کرتا ہے - لہذا اگر سونا اضافہ کے رجحان والا چینل توڑ لیتا ہے ہم مضبوط تکنیکی تصحیح کی توقع کریں گے اور یہ 1687 کے زون تک نیچے آسکتا ہے اور حتیٰ کہ 21 جولائی کی کم ترین سطح 1680 تک بھی پہنچ سکتا ہے

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہمارا تجارتی منصوبہ 1714 پر موجود 21 ایس ایم اے سے اوپر خرید کرنے کا ہے جس کے اہداف 1730 اور 1750 (4/8 میورے) ہیں - 1710 سے نیچے کی واپسی پر ہم سونے کی خرید سے اجتناب کریں گے قرائن 1687 کی جانب مضبوط تکنیکی تصحیح کے ہیں

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback