empty
 
 
07.06.2022 11:35 AM
یورو / یو ایس ڈی اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں نئے تاجران کے لئے اشارے برائے 07 جون 2022

جون 06 کے معاشی کیلنڈر کے حوالے سے تفصیلات
پیر کے روز روایتی انداز میں معاشی کیلنڈر خالی تھا - یورپ ، برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے کوئی معاشی خبریں جاری نہ ہوئی تھی
جون 06 کے تجارتی چارٹس سے تجزیہ
مسلسل دوسرے ہفتہ یورو / یو ایس ڈی کرنسی پئیر 1.0636 /1.0800 کی ایک بڑی رینج کے اندر نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - یہ حرکت اس بات کا اشارہ ہے کہ 1.0350 کے پیوٹ پوائنٹ سے تصحیحی عمل کمزور ہو رہا ہے
جون کے آغاذ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر مسلسل اس کوشش میں ہے تجارتی لگاؤ کو اضافہ سے تنزلی میں تبدیل کرسکے - اس کا اشارہ 1.2450 - 1.2500 کے سپورٹ ایریا کے مسلسل چھوئے جانے سے ملتا ہے

This image is no longer relevant

جون 07 کے لئے معاشی کیلنڈر
معاشی کیلنڈر کے تناظر میں منگل کا روز پیر کے روز سے کچھ ذیادہ مختلف نہیں ہے - امریکہ ، یورپ اور برطانیہ کی جانب سے معاشی رپورٹس کے جاری ہونے کی توقع نہیں ہے - اس وجہ سے ہم خبرؤں کے جاری ہونے اور تکنیکی تجزیہ پر توجہ مرکوز کریں گے
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 جون
مارکیٹ میں 1.0636/1.0800 کی حد کے درمیان کی تجارتی موو ابھی اہمیت کی حامل ہے - کیونکہ بنیادی تجارتی حکمت عملی یہ ہے کہ تاجران ایک اور دوسری فلیٹ حد کے بریک ڈاؤن پر توجہ مرکوز کریں گے - یہ مرحلہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ امکان صورتحالوں کے مطابق قیمت کیا راہ لے گی - تنزلی کا عمل دوبارہ بنے گا یا پھر موجود تصحیح کا اضافہ ملے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 جون
یہ فرض کیا جاسکتا ہے کہ مقامی بُلند ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنے کی طویل عدم موجودگی تصحیحی عمل کے مکمل ہونے کی نشاندہی کرتی ہے۔ پاؤنڈ اسٹرلنگ کو فروخت کرنے کا اصل اشارہ مارکیٹ سے اس وقت آئے گا جب قیمت کم از کم چار گھنٹے کے چارٹ پر 1.2450 سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنا جاری رکھے گی ۔ اس صورت میں، ہم حالیہ تصحیح کے مقابلے میں ڈالر کی پوزیشنوں کی بتدریج بحالی دیکھیں گے۔

This image is no longer relevant

تجارتی چارٹ میں کیا ظاہر ہوتا ہے؟
ایک کینڈل سٹک چارٹ کو سفید اور سیاہ روشنی کی حامل گراف کی شکل میں مستطیل سے ظاہر کرتی ہے، جس کے ٹاپ اور باٹم پر سٹکس ہیں۔ ہر کینڈل سٹک کا تفصیلی تجزیہ کرتے وقت، آپ کو اس کی ایک نسبتی مدت کی خصوصیات نظر آئیں گی: ابتدائی قیمت، اختتامی قیمت، اور زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم قیمتیں۔
افقی سطحیں قیمت کو ظاہر کرتی ہیں، جس کے مقابلے میں اسٹاپ یا قیمت میں واپسی واقع ہوسکتی ہے۔ ان سطحوں کو بازار میں سپورٹ اور ریزسٹنس کہا جاتا ہے۔
دائرے اور مستطیلیں نمایاں مثالیں ہیں جہاں صورتحال کی قدر سامنے آتی ہے۔ رنگوں کا یہ انتخاب افقی لکیروں کی نشاندہی کرتا ہے جو مستقبل میں قیمت پر دباؤ ڈال سکتی ہیں۔
اوپر اور نیچے کی جانب کے تیر مستقبل میں ممکنہ قیمت کی سمت کے حوالہ جاتی نکات ہیں۔

Gven Podolsky,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback