empty
 
 
25.07.2022 10:41 AM
جولائی 25-26 2022 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ: 1.1945 سے اوپر خریدیں (اپ ٹرینڈ چینل - 2/8 میورے)

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی 4 گھنٹے والے چارٹ میں 1.2063 کی بُلند ترین سطح پر پہچے کے بعد 1.1992 پر تجارت کر رہا ہے - بہرحال برطانوی کرنسی نے اضافہ کے رجحانی چینل کی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے بعد اضافہ کیا ہے

اس تجارتی ہفتہ کے آغاذ پر جی بی پی / یو ایس ڈی (برطانوی پاؤنڈ) 21 ایس ایم اے (1.1984) ، 2/8 میورے سپورٹ (1.1962) سے اوپر اور 14 جون کو بننے والی اضافہ کے رجحانی چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے

جمعہ کے روز پاؤنڈ نے 1.2063 کی بُلند ترین سطح کو حاصل کیا تھا لیکن اس سطح سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں ناکام رہا تھا اور تجارتی ہفتہ کا اختتام 1.200 کی نفسیاتی سطح کے قریب کیا تھا

ایچ 4 چارٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ میں صورتحال مثبت ہے لہذا آنے والے گھنٹوں میں تکنیکی تصحیح کے بننے کی توقع ہے - پئیر 21 ایس ایم اے یا 2/8 میورے سپورٹ زون (1.1962) تک پہنچ سکتا ہے - اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو تکنیکی واپسی عمل میں آسکتی ہے اور کرنسی اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع کرسکتی ہے

جون 22 کو ایگل انڈیکیٹر 95 پوائنٹس کے ریزسٹنس زون تک پہنچ گیا تھا - اگر بئیرش دباؤ شدت اختیار کرتا ہے تو اس کا آنے والے گھنٹوں میں تکنیکی تصحیح کرنا متوقع ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دوبارہ اضافہ کے رجحان والے چینل کو باٹم کو دوبارہ حاصل کرتا ہے تو یہ خرید کے دوبارہ شروع ہونے کا اشارہ ہوسکتا ہے

ایک تیز بریک اور اضافہ کے رجحانی چینل سے نیچے کی یومیہ بندش کی صورت میں ہم برطانوی پاؤنڈ کے سپورٹ 1/8 میورے 1.1840 تک جانے کی توقع کرسکتے ہیں - یہ 1.1758 (14 جولائی) کی کم ترین سطح تک بھی جاسکتا ہے

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہمارا تجارتی منصوبہ 1.1962 کے گرد 2/8 میورے سے اضافہ کی صورت میں خرید کرنے کا ہے یا اگر یہ 1.1945 کی سپورٹ کے گرد اضافہ کے رجحان کی چینل کی سپورٹ کو حاصل کرلے - پاؤنڈ کا آنے والے دِنوں میں کنسولیڈیشن میں رہنا متوقع ہے کیونکہ تکنیکی انڈیکیٹر اوور باٹ اشارے دے رہے ہیں

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback