empty
 
 
25.07.2022 04:42 PM
سونے کی قیمت میں اضافہ کا ہدف 1760 ڈالر اب بھی قائم ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس

کالی لکیریں - متوقع راہ

سونے کی قیمت نے ابھی تک 1680 ڈالر سے 1740 ڈالر تک اضافہ کیا ہے اور ابھی واپسی کر رہی ہے - مجھے توقع ہے کہ سونے کی قیمت ہائیر لوو بنائے گی اور اس کے بعد دوسری لییگ اوپر کی جانب چنیل کی بالائی حد بنائے گی - ہمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ سونے کی قیمت درمیانی مُدت کے بئیرش چینل میں ہے

سونے کی قیمت میں یہ سکت ہے کہ وہ 1750-1760 ڈالر کے گرد چینل کی بالائی حد تک پہنچ سکے لیکن اس سے قبل میں یہ دیکھ سکتا ہوں کہ یہ 1700-1720 ڈالر کے گرد ہائیر لوو بنا رہا ہے - موجودہ سطح پر صبر کرنا بہتر ہے کیونکہ ہم دو چینلز کی حدوں کے وسط میں ہیں - گزشتہ ہفتہ تبدیلی کی اہم کینڈل کے بعد قلیل مُدتی صورتحال بُلز کے حق میں ہے جس نے 1680 ڈالر کی سطح کو چھوا تھا لیکن بند خاصا اوپر ہوئی تھی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback