empty
 
 
11.07.2022 12:13 PM
یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 11 جولائی 2022

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.0073 کی ماہانہ کم سطح سے اچھلتی دکھائی دیتی رہی ہے۔ کم سطح پر برقرار بریک آؤٹ کی صورت میں، بئیرز کے لئے اگلا ہدف 1.0000 کی برابر سطح پر دکھائی دیتا ہے۔ گزشتہ سب سے بڑا اچھال 1.0470 - 1.0490 کی سطحوں کے مابین واقع سپلائی زون میں محدود ہوا تھا، تب سے تمام اچھال کم سطح پر ہیں۔ چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر کمزور اور منفی مومینٹم یورو کے لئے بئیرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ تمام کم سطح کے بُلش اچھال ابھی بھی بئیرز کی جانب سے کمزور ہو رہے ہیں۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.1016

ڈبلیو آر 2 - 1.0625

ڈبلیو آر 1 - 1.0397

ہفتہ وار پیوٹ - 1.0243

ڈبلیو ایس 1 - 1.0006

ڈبلیو ایس 2 - 0.9843

ڈبلیو ایس - 0.9452

تجارتی تجاویز:
بُلش سائیکل کے منظر نامے کی 1.0726 کی سطح سے اوپر بریک آؤٹ سے تصدیق ہوتی ہے، بصورتِ دیگر بئیرز قیمت کو 1.0335 یا اس سے نیچے کی سطح پر واقع اگلے طویل مدتی ہدف 1.0000 کی جانب دھکیلیں گے۔ اوپر کی جانب کا رجحان 1.1186 کی سطح پر واقع اگلے طویل مدتی ہدف کی جانب صرف اس صورت میں جاری رہ سکتا ہے اگر پچیدہ اصلاحی ساخت جلد منسوخ ہو جائے (1.0000 سے اوپر)
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback