empty
 
 
25.07.2022 04:52 PM
آنے والے دِنوں میں یو ایس ڈی / جے پی وائے میں نیچے کی جانب تسلسل متوقع ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے حال میں ہی ہمیں ایک بئیرش اشارہ دیا ہے کیونکہ قیمت نے ٹاپ کے بننے کا بریک آؤٹ کیا ہے - قیمت نے 139.40 کی بُلند ترین سطح بنائی ہے اور یہ 137.90 کی سپورٹ کے ٹوٹ جانے کے بعد ہمیں ایک بئیرش اشارہ فراہم کیا ہے - قیمت ابھی 136.50 کے گرد ہے - سبز اور سُرخ لکیروں نے بھی ویج انداز بنایا ہے - ویج کی زیریں حد سے نیچے کی بریک نے ہمیں بئیرش اشارہ فراہم کیا ہے - اس صورتحال کے بننے پر واپسی عمومی طور پر اُس نقطہ تک ہوتی کہ جہاں سے ویج انداز شروع ہوا ہو- اس صورت میں ویج انداز 126-127 کے گرد سے شروع ہوا تھا

ہم یہ سطحیں دیکھ سکیں گے اس حوالے سے کہنا ابھی قبل از وقت ہے لیکن اس کا امکان موجود ہے - 134.70 سے نیچے کی بریک ایک بئیرش اشارہ ہوگا اور ایک بڑی واپسی کے امکانات کو بڑھا دے گا - لہذا اگلا اہم سپورٹ لیول 134.70 پر ہے - لہذا آنے والے دنوں میں اس سپورٹ ایریا کے ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے - ریزسٹنس 137.30-137.80 کی سطح پر ہے - سابقہ سپورٹ ابھی کی ریزسٹنس ہے - آر ایس آئی اوور باٹ سحطوں سے سُست انداز میں نیچے جا رہا ہے - اوور سولڈ سطحوں تک ابھی خاصا فاصلہ موجود ہے آر ایس آئی لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے - یہ ایک اور وجہ ہے کہ کہ میں جلد ہی یو ایس ڈی / جے پی وائے میں کم سطحوں کو دیکھ رہا ہوں



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback