empty
 
 
11.07.2022 12:34 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 11 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی عبوری سپورٹ کو تلاش کرنے سے قبل جمعہ کو 1.0072 کی کم ترین سطح تک نیچے گیا تھا۔ یومیہ چارٹ پر ہمر/پِن بار کینڈل سٹک انداز تیار کرتے ہوئے قیمتیں 1.0190 کی یومیہ بُلند ترین سطح تک بڑھنے میں کامیاب رہیں۔ یہ کم از کم قریبی مدت میں ممکنہ رجحان کے تبدیل ہو جانے کی نشاندہی کرتا ہے۔ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یہ واحد کرنسی پئیر اس وقت 1.0150 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور توقع ہے کہ قریب مُدتی تناظر میں قیمت 1.0260 تک پہنچ جائے گی۔

یورو / یو ایس ڈی 06 جنوری 2021 سے واضح طور پر بئیرز کے قابو میں ہے۔ قیمتیں 1.2350 اور 1.0072 کے درمیان تنزلی کا شکار ہوئی ہیں جس سے بڑے درجے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ حالیہ بیئرش حد 1.2266 اور 1.0072 کے درمیان بنی ہے، جس سے آگے بڑھتے ہوئے ریٹریس کی توقع ہے۔ واپسی کا ممکنہ ہدف کم از کم 1.0900 تک ہے، جو کہ مندرجہ بالا تنزلی کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے۔

یورو / یو ایس ڈی 1.0072 اور 1.0190 (روزانہ چارٹ پر نہیں دیکھا کیا گیا) کے درمیان کم درجہ والا اضافہ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ مزید برآں، قیمتوں کو کم و بیش 35- 1.0130 کےایریا میں سپورٹ مل سکتی ہے (1 گھنٹے کے چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے)۔ اگر مندرجہ بالا صورتحال اچھی طرح سے قائم رہتی ہے، تو بُلز مضبوط ہوں گے اور قیمتوں کو قلیل مُدتی تناظر میں 70- 1.0260 اور 1.0400 تک بڑھا دیں گے۔

آگے بڑھتے ہوئے

یورو / یو ایس ڈی نے ایک بار پھر یومیہ آر ایس آئی پر ایک مضبوط بُلش ڈائیورجنس بنائی ہے جیسا کہ یہاں چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ قیمتوں نے سابقہ کم ترین سطح 1.0349 سے کم و بیش 1.0072 پر لوئیر لوو تک رسائی حاصل کی ہے ، جبکہ آر ایس آئی اپنی پچھلی کم ترین سطح سے اوپر ہے۔ اسے ایک ممکنہ تبدیل کا اشارہ خیال کیا جانا چاہیے۔ لہذا، بُلز 1.0616 کی ابتدائی ریزسٹنس تک آگے بڑھنے کے لیے تیار ہو سکتے ہیں۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0000 کے مقابلہ میں 1.0600 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback