empty
 
 
15.06.2022 09:27 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ 06 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

ایتھریم نے بُدھ کے روز اپنی سیل کو جاری رکھتے ہوئے تازہ کم ترین سطح 1012 ڈالر کو حاصل کیا ہے جس کے بعد واپسی ہوگی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو 1110 ڈالر کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا جلد ہی 2500 ڈالر اور 3500 ڈالر کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے - بُلز قیمت کو 1000 ڈالر کے عارضی سپورٹ لیول سے اوپر رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں

ایتھریم ابھی فوری ریزسٹنس کا سامنا 1920 ڈالر کی سطح پر کر رہا ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز واپس مضبوط ہوگئے ہیں اور یہ کہ ایک اہم ترین باٹم موجود ہے - فوری سپورٹ 1000 ڈالر کی سطح پر دیکھی گئی ہے اور یہاں ہونے والی بریک سے 900 ڈالر اور مزید نیچے تک مزید تنزلی کی تصدیق ہوگی - بہرحال یہ ممکن ہے کہ قیمت یہاں سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گی

جیساء کہ یومیہ چارٹ میں دیکھا جا رہا ہے ایتھریم نے ایک بامعنیٰ تنزلی کی سوئنگ 4850 اور 1012 ڈالر کے درمیان بنائی ہے - اس عمل میں اس نے 1700 ڈالر ، 1550 ڈالر اور 1300 ڈالر پر بلترتیب 3 اہم سپورٹ لیولز کو توڑ لیا ہے - مثالی طور پر قیمت کا ابھی کم و بیش ایک با معنیٰ تصحیحی اضافہ کرنا چاھیے اور قیمت کو بلترتیب 2450 ڈالر اور 3500 ڈالر تک اوپر لے جانا چاھیے

تجارتی منصوبہ

امکان 900 ڈالر کے مقابلہ میں 2500 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback