empty
 
 
20.06.2022 11:47 AM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ 20 جون 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

اختتامِ ہفتہ پر حالیہ 32375 ڈالر سے شروع ہونے والی اپنی بئیرش موو کو جاری رکھتے ہوئے بی ٹی سی 17500 $ کی کم ترین سطح تک نیچے گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو کریپٹو 20500 $ کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا کم و بیش 32400$ ڈالر کی جانب واپس اضافہ کرنا متوقع ہے - بُلز قلیل مُدتی صورتحال کو قائم رکھنے کے لئے قیمت کو 17500 $ سے اوپر رکھنے کی کوشش میں ہیں

بِٹ کوائن مئی 30 2022 کے بعد سے 32375 ڈالر سے 17500 ڈالر تک نیچے آیا ہے اور اس نے اپنی قدر کو 50 فیصد تک کھو دیا ہے جو کہ تاریخ بلند ترین 69000 ڈالر کے بعد سے ایک بڑی تنزلی ہے - کریپٹو نے بلترتیب 69000 اور 17500 ڈالر کے درمیان ایک بڑے درجہ والی بامعنیٰ تنزلی کی سوئنگ بنائی ہے - مثالی طور پر جلد ہی ایک تصحیحی عمل کو شروع ہو جانا چاھیے

جیساء کہ پہلے بیان کیا گیا ہے بِٹ کوائن کی قیمت مضبوط ابتدائی ریزسٹنس کا سامنا 32375 ڈالر پر کر رہا ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز واپس مضبوط ہوگئے ہی اور تصحیح عمل بہترین انداز میں بن رہا ہے - قیمت کے واپس ہونے سے قبل بُلز کے لئے قریب مُدتی اہداف 21500 اور 22500 ڈالر پر ہیں

تجارتی منصوبہ

جارحانہ : امکان 15000 ڈالر کے مقابلہ میں 33000 اور 35000 ڈالر کی جانب رجحان کے برخلاف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback