empty
 
 
28.07.2022 04:18 PM
سونے کی قیمت نے 1755 ڈالر کی قیمت کو حاصل کیا ہے

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - متوقع راہ
سُرخ لکیریں - بئیرش چینل
نیلی لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس
سابقہ تجزیات میں ہم نے سونے کی قیمت کے ہائیر لوو کو بنانے اور اوپر کی جانب $1,760 کی طرف دوسری لییگ کے بڑھتے ہوئے امکان کو نوٹ کیا تھا۔ سونے کی قیمت آج 1,754 ڈالر تک پہنچ گئی جس سے قلیل مُدتی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنے ہیں۔ سونے کی قیمت نے ابتدائی طور پر ہمیں بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے ساتھ آنے والی واپسی کے حوالے سے خبردار کیا تھا۔ اگرچہ قیمت اب بھی درمیانی مدت کے بیئرش چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے، اضافہ کے امکانات زیادہ تھے۔ قیمت بالائی چینل کی حد اور $1,760 کے قلیل مدتی اضافہ کے ہدف کے قریب پہنچ رہی ہے۔ بُلز یہ نہیں دیکھنا چاہتے کہ قیمت $1,700-$1,710 سے اوپر موجود رہے۔ یہ ایک بہت ہی بئیرش اشارہ ہوگا۔ اگر سونا مسلسل ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بناتا ہے اور بیئرش چینل کے اوپر سے باہر نکلتا ہے، تو ہم $1,850 کی طرف اوپر کی طرف ایک بڑی واپسی کو دیکھ سکتے ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback